找回密码
 立即注册
搜索
查看: 632|回复: 0

کینیڈا: قونصل جنرل پاکستان اور صدر یونیورسٹی آف برٹش کولمبیا کی ملاقات، تعلیمی تعاون کو وسعت دینے پر تبادلہ خیال

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 15:47:36 | 显示全部楼层 |阅读模式
  

کینیڈا کے شہر وینکوور میں تعینات قونصل جنرل آف پاکستان شہزاد حسین نے کہا ہے کہ بیرونِ ممالک زیرِ تعلیم پاکستانی طلباء کو سہولتیں دینا پاکستانی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے۔

قونصل جنرل شہزاد حسین نے ان خیالات کا اظہار یونیورسٹی آف برٹش کولمبیا کے صدر اور وائس چانسلر ڈاکٹر بینوا آنتوان بیکن سے تفصیلی ملاقات کے دوران کیا۔  

شہزاد حسین نے بتایا کہ یہ ملاقات تعلیمی روابط کو فروغ دینے کے لیے کر رہے ہیں۔  

اس موقع پر ڈاکٹر بیکن نے قونصل جنرل کو یونیورسٹی میں زیرِ تعلیم پاکستانی طلباء اور پاکستانی اداروں کے ساتھ جاری تعاون کے بارے میں آگاہ کیا۔ دونوں شخصیات نے یونیورسٹی آف برٹش کولمبیا کے ساتھ تعلیمی تعاون کو مزید وسعت دینے کے مختلف امکانات پر تبادلۂ خیال کیا اور اس سلسلے میں رابطے جاری رکھنے پر اتفاق کیا۔

اس ملاقات میں یونیورسٹی کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر برائے عالمی روابط شیرل ڈومیرسک بھی شامل تھیں۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-12-4 15:31 , Processed in 0.151359 second(s), 24 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表