找回密码
 立即注册
搜索
查看: 688|回复: 0

ہم حماس کی پُشت پر کھڑے ہیں، جو فیصلہ حماس کا ہوگا وہ فیصلہ ہم سب کا ہوگا: حافظ نعیم

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 15:47:39 | 显示全部楼层 |阅读模式
  
---فائل فوٹو

جماعتِ اسلامی کے امیر، حافظ نعیم الرحمان نے مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم حماس کی پُشت پر کھڑے ہیں، جو فیصلہ حماس کا ہوگا وہ ہمارا فیصلہ ہوگا، حماس کا دفتر اسلام آباد میں بنانا چاہیے۔

حافظ نعیم نے اسلام آباد میں غزہ ریلی سے خطاب کے دوران کہا کہ جماعت اسلامی مظلوموں کے ساتھ کھڑی ہوتی ہے، فلسطینیوں کے لیے سب کچھ کر سکتے ہیں، حماس کے شہداء کو سلام پیش کرتے ہیں، فلسطین کے شہدا کے ساتھ کھڑے ہیں۔

حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ پاکستان کی طرف سب کی نظریں ہیں، کسی مغربی ملک کے پریشر کو قبول نہ کریں، ہم نے انہونی کو ہونی کر دکھایا تھا، شیروں کی حکومت ہوگی تو پوری قوم شیر بن جائے گی۔   
غزہ جنگ بندی معاہدے پر دستخط کے اعلان کے بعد بھی اسرائیلی حملے رپورٹ ہوئے: غزہ سول ڈیفنس

غزہ سول ڈیفنس کا کہنا ہے غزہ جنگ بندی معاہدے پر دستخط کے اعلان کے بعد بھی اسرائیلی حملے رپورٹ ہوئے ہیں۔   

انہوں نے مزید کہا کہ فلسطین میں 20 ہزار بچے شہید ہوئے، اسرائیل مرتد ہے، ناجائز ریاست ہے، بیت المقدس آزاد ہوگا، مسجد اقصیٰ آزاد ہوگی۔

اِن کا کہنا تھا کہ ہمت و جراّت سے کام لیں، ہمیں اپنے عمل کو ٹھیک رکھنا ہے، دین اور دنیا میں آگے بڑھنے کے لیے جدوجہد کرنی ہے۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-12-4 15:31 , Processed in 0.107811 second(s), 22 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表