找回密码
 立即注册
搜索
查看: 129|回复: 0

پاکستان، افغانستان کوالیفائر راؤنڈ میچ بغیر کسی گول کے برابر

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 15:47:44 | 显示全部楼层 |阅读模式
  دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا کوالیفائر کا آئندہ میچ 14 اکتوبر کو کویت میں کھیلا جائے گا۔

اے ایف سی ایشین کپ سعودی عرب 2027ء کوالیفائر راؤنڈ کیلئے پاکستان اور افغانستان کے درمیان کھیلا جانے والا میچ بغیر کسی گول کے برابر رہا۔

اسلام آباد کے پاکستان اسپورٹس بورڈ فٹبال اسٹیڈم میں کھیلے جانے والے میچ میں پاکستانی ٹیم نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔  

پہلے ہاف میں مقابلہ بغیر کسی گول کے برابر رہا، جبکہ دوسرے ہاف میں پاکستانی ٹیم کو پینلٹی ملی، جسے عبید خان نے مس کر دیا۔  

پاکستان اور افغانستان کے درمیان اے ایف سی ایشین کپ سعودی عرب میں دوسرا کوالیفائر کا آئندہ  میچ 14 اکتوبر کو کویت میں کھیلا جائے گا۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-12-4 15:30 , Processed in 0.191676 second(s), 24 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表