找回密码
 立即注册
搜索
查看: 944|回复: 0

آزاد خان راتوں رات مجھ سے بھی لمبا ہوگیا، کرن راؤ کی پوسٹ

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 15:47:53 | 显示全部楼层 |阅读模式
  فوٹو انسٹاگرام

بالی ووڈ سپر اسٹار عامر خان کی سابق اہلیہ کرن راؤ نے اپنے اور عامر خان کے بیٹے آزاد کے بارے میں بتایا کہ وہ اب ان سے بھی لمبا ہوگیا ہے، یوں لگتا ہے کہ ایسا راتوں رات ہوا۔

واضح رہے کہ کرن راؤ اور عامر خان کی شادی 15 برس برقرار رہی اور 2021 میں دونوں کے درمیان علحیدگی ہوگئی اور اب دونوں اپنے بیٹے آزاد راؤ خان کی مشترکہ طور پر پرورش کر رہے ہیں۔

کرن راؤ جو کہ فلمساز اور پروڈیوسر ہیں اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اکثر اپنی زندگی اور سفر سے متعلق اپ ڈیٹس شیئر کرتی رہتی ہیں۔

بدھ کو انھوں نے انسٹاگرام پر اپنے ساتھ اپنے بیٹے آزاد راؤ خان کی خوبصورت تصاویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ چند سالوں میں وہ کتنا لمبا ہوگیا ہے، یہاں تک کہ وہ مجھ سے بھی لمبا ہوگیا ہے۔  

  View this post on Instagram

A post shared by Kiran Rao (@raodyness)







ایک تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ آزاد کرن راؤ کے ساتھ کھڑا مسکراتے ہوئے اپنی والدہ کے بال اپنے ہاتھ سے بٹھاتے ہوئے ثابت کرنے کی کوشش کر رہا ہے کہ وہ ان سے لمبا ہے۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-12-4 15:31 , Processed in 0.106566 second(s), 22 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表