找回密码
 立即注册
搜索
查看: 422|回复: 0

اسرائیل میں جنگی سائرن بج اٹھے، اسرائیلی فوج مشکل میں پڑگئی

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 15:48:08 | 显示全部楼层 |阅读模式
  

اسرائیل میں جنگی سائرن بج اٹھے، جس کے بعد اسرائیلی فوج کو وضاحت دینا پڑ گئی۔

اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ غزہ کی سرحد کے قریب واقع اسرائیلی کمیونٹی نيرم میں راکٹ حملے کے سائرن بجنے کی اطلاع ملی ہے۔   
اسرائیلی فوج نے غزہ کے اندرونی علاقوں سے پیچھے ہٹنے کی تیاری شروع کردی

عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ جنگ بندی معاہدے کے پہلے مرحلے میں اسرائیلی فوج متفقہ لائنز پر چلی جائے گی۔   

تاہم کچھ ہی دیر بعد اسرائیلی فوج کی جانب سے ایک اور بیان جاری کیا گیا کہ یہ سائرن غلط اطلاع پر بجائے گئے تھے، الارم کی وجوہات کا تعین کرنے کے لیے تحقیقات جاری ہیں۔

اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ ابتدائی تحقیقات کے مطابق کوئی راکٹ حملہ یا سیکیورٹی خطرہ پیش نہیں آیا، بلکہ خود کار نظام کے طور پر خطرے کا سگنل جاری کیا گیا تھا، لیکن بعد میں تصدیق ہوئی کہ صورتحال معمول پر ہے۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-12-4 18:04 , Processed in 0.122978 second(s), 22 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表