找回密码
 立即注册
搜索
查看: 520|回复: 0

ہم نے غزہ میں جنگ ختم کردی ہے، ڈونلڈ ٹرمپ

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 15:48:10 | 显示全部楼层 |阅读模式
  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ—فائل فوٹو

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ہم نے غزہ میں جنگ ختم کر دی ہے۔ غزہ سے مغویوں کی رہائی پیر یا منگل کو ہونے کا امکان ہے۔

جاری کیے گئے بیان میں ان کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران پر حملہ غزہ معاہدے تک پہنچنے میں اہم تھا۔   
نوبیل امن انعام: ٹرمپ کی خواہش پوری ہوگی یا دل ٹوٹے گا؟

اپنی سنہری کامیابیوں اور جائیدادوں کے لیے مشہور امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنی تمام تر کوششوں کے باوجود اب تک دنیا کے معتبر ترین اعزاز’ نوبیل امن انعام‘ سے محروم ہیں۔    

انہوں نے کہا کہ ایران امن پر کام کرنا چاہتا ہے، ایران کے ساتھ مل کر کام کریں گے۔

اس سے قبل اسرائیلی حکومت کی ترجمان شوش بیڈروسیان نے کہا کہ غزہ جنگ بندی معاہدے کی توثیق کےلیے کابینہ کے اجلاس کے بعد 24 گھنٹوں کے اندر غزہ میں جنگ بندی کا آغاز ہو جائے گا۔

بیڈروسیان نے ایک پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ اسرائیل نے آج صبح مصر میں معاہدے کے حتمی مسودے پر دستخط کر دیے ہیں۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-12-4 18:42 , Processed in 0.150482 second(s), 24 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表