找回密码
 立即注册
搜索
查看: 691|回复: 0

ڈزنی لینڈ کے بھوت بنگلے کا دورہ کرنے والی خاتون چل بسی

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 15:49:04 | 显示全部楼层 |阅读模式
  
— فائل فوٹو

امریکا کے مشہور تفریحی پارک ڈزنی لینڈ کے بھوت بنگلے کے دورے کے دوران خاتون کی موت ہوگئی۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈزنی لینڈ کے ہینٹیڈ مینشن کا دورہ کرنے کے لیے آنے والی 60 سالہ خاتون دل کا دورہ پڑنے سے چل بسی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ حادثہ پیر کی شام پیش آیا، خاتون ڈزنی لینڈ کے بھوت بنگلے کی سواری کر رہی تھیں کہ اچانک سواری سے اُتری اور فوراً بے ہوش ہوگئی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈزنی لینڈ سیکیورٹی کے عملے نے پیرا میڈیکس کے آنے تک خاتون کو سی پی آر دیا، تاہم اسپتال منتقلی کے دوران خاتون نے راستے میں دم توڑ دیا۔

تفریحی پارک کے حکام کے مطابق اس حادثے کے بعد مذکورہ سواری کو دوبارہ شروع کر دیا گیا ہے، سواری میں کسی قسم کی تکنیکی خرابی ظاہر نہیں ہوئی اور یہ حادثہ میڈیکل ایمرجنسی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق خاتون کی موت کی اصل وجہ کا حتمی فیصلہ پوسٹ مارٹم اور مزید طبی معائنے کے بعد کیا جائے گا۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-12-4 18:04 , Processed in 0.108076 second(s), 22 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表