找回密码
 立即注册
搜索
查看: 325|回复: 0

اسرائیلی پولیس کا صدر ٹرمپ کے دورہ اسرائیل کیلئے سیکیورٹی پلان جاری

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 15:49:27 | 显示全部楼层 |阅读模式
  

اسرائیلی پولیس نے صدر ٹرمپ کے دورہ اسرائیل کے لیے سیکیورٹی پلان جاری کر دیا۔

اسرائیلی پولیس کے مطابق صدر ٹرمپ کے دورے کے دوران ہزاروں اسرائیلی اہلکار سڑکوں کو محفوظ بنانے میں حصہ لیں گے اور اسرائیل کے وسطیٰ اور مقبوضہ بیت المقدس جانے والی متعدد سڑکیں بند کر دی جائیں گی۔

تل ابیب کے بین گوریان ایئر پورٹ اور مقبوضہ بیت المقدس کی فضائی حدود میں کسی بھی ڈرون یا ہوائی جہاز کا استعمال ممنوع ہو گا۔  

واضح رہے کہ صدر ٹرمپ نے پیر یا منگل تک یرغمالیوں کی رہائی کا کہا ہے اور امید کی جارہی ہے کہ وہ پیر کو اسرائیل کا دورہ کریں گے۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-12-4 15:24 , Processed in 0.108644 second(s), 22 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表