找回密码
 立即注册
搜索
查看: 897|回复: 0

کراچی میں گاڑی چھین کر شہری کو قتل کرنے والے 4 ملزمان جامشورو میں پولیس مقابلے کے دوران ہلاک

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 15:49:28 | 显示全部楼层 |阅读模式
  فائل فوٹو  

جمالی پل کراچی میں گاڑی چھین کر شہری کو قتل کرنے والے 4 ملزمان جامشورو میں پولیس مقابلے کے دوران ہلاک ہوگئے۔

پولیس حکام کے مطابق کراچی سے کار چھین کر فرار ملزموں کو رُکنے کا اشارہ کیا، ملزمان نے فائرنگ کردی اور جوابی کارروائی میں مارے گئے۔

ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) حیدر آباد طارق دھاریجو کا کہنا ہے کہ مقابلے میں 4 ملزم ہلاک ہوئے ہیں، ملزمان نے کراچی سے کار چھینی تھی، انہیں رکنے کا اشارہ کیا تو فائرنگ شروع کردی۔   
کراچی پولیس نے ڈکیتی کے دوران قتل کا ملزم گرفتار کرلیا

کراچی پولیس نے اورنگی ٹاؤن میں دوران ڈکیتی بچوں کے سامنے والد کے قتل کے ملزم گرفتار کرلیا۔   

سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) جامشورو ظفر صدیق نے کہا کہ ملزمان کراچی سے گاڑیاں چھین کر دوسرے شہر لے جاتے تھے، مقابلے کے دوران گینگ لیڈر حیدر مہرو بھی مارا گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ایم نائن جمالی پل کے قریب گاڑی چھیننے اور نوجوان کے قتل کے بعد مقتول نوجوان کے والد اور بھائی نے بھی ملزمان کا پیچھا کیا تھا، ایم نائن پر گاڑی چھیننے والے ملزمان سے فائرنگ کا تبادلہ ہوا تھا۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ملزمان کی فائرنگ سے مقتول عدنان کا بھائی بھی زخمی ہوا، زخمی نوجوان کلفٹن کے نجی اسپتال میں زیر علاج ہے۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-12-4 17:19 , Processed in 0.182288 second(s), 24 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表