找回密码
 立即注册
搜索
查看: 57|回复: 0

بھارت: والی بال کوچ کے ہراساں کرنے پر 19 سالہ طالبہ نے خودکشی کرلی

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 15:49:42 | 显示全部楼层 |阅读模式
  فوٹو: بھارتی میڈیا  

بھارتی شہر حیدرآباد میں والی بال کوچ کے ہراساں کرنے پر 19 سالہ طالبہ نے خودکشی کرلی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق مولیکا جو تار ناکہ کے ریلویز ڈگری کالج میں سیکنڈ ایئر کی طالبہ تھی، وہ  والی بال کوچ کی مسلسل ہراسانی برداشت نہ کر پائی اور خودکشی کر لی۔   
بھارت: جہیز پر سسرالیوں کے ہراساں کرنے پر نئی نویلی دلہن نے خودکشی کرلی

خاتون کے والدین اور رشتہ داروں کا کہنا ہے کہ شادی کے بعد سے ہی میوری پر ظلم و ستم جاری تھا۔ کئی بار صلح صفائی کی کوششیں کی گئیں لیکن ناکام رہیں اور مبینہ طور پر تشدد اور ہراسانی کا سلسلہ نہیں رکا۔    

رپورٹ کے مطابق  گرلز کالج میں کوچ امباجی نے ماؤلیکا پر غیر مناسب دباؤ ڈالا اور اسے اپنی محبت کیلئے مجبور کرنے کی کوشش کی، شدید ذہنی دباؤ کے باعث لڑکی نے اپنی جان لے لی۔

  

ماؤلیکا کے والد کی شکایت پر پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم کی تلاش شروع کر دی ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ لڑکی کا ہمیں کوئی نوٹ یا ویڈیو نہیں ملی، متاثرہ طالبہ  نے گھر والوں کو ہراسانی کے بارے میں کچھ نہیں بتایا تھا، مگر اس کی دوستوں نے اس بات کی نشاندہی کی ہے، تفتیش کے لیے دو ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-12-4 18:02 , Processed in 0.107563 second(s), 22 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表