找回密码
 立即注册
搜索
查看: 50|回复: 0

ڈی آئی خان: پولیس ٹریننگ سینٹر پر حملہ، آپریشن مکمل، 5 دہشت گرد ہلاک

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 15:49:51 | 显示全部楼层 |阅读模式
  

ڈیرہ اسماعیل خان کے پولیس ٹریننگ سینٹر پر حملہ کرنے والے 5 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا۔

ڈی ایس پی حافظ محمد عدنان کے مطابق آپریشن رات گئے مکمل کیا گیا جس میں پولیس اور سیکیورٹی فورسز نے حصہ لیا، دہشتگردوں کے حملے میں7 اہلکار شہید ہوئے۔

حملے میں زخمی ہونے والے 13 اہلکاروں کو ڈی ایچ کیو ٹراما سینٹر لایا گیا۔

ڈی جی پبلک ریلیشنز کے مطابق حملے کے وقت 200 پولیس جوان اور ریکروٹس کو ریسکیو کیا گیا، آپریشن میں ٹریننگ اسکول اور نادرا آفس کو کلیئر کیا گیا۔

دہشت گردوں نے گزشتہ رات تقریباً ساڑھے 8 بجے پولیس ٹریننگ اسکول پر خودکش حملہ کیا تھا۔

ذرائع کے مطابق پولیس ٹریننگ سینٹر کے قریب دھماکے اور فائرنگ کی آوازیں سنی گئی تھیں جس کے بعد دہشتگرد پولیس ٹریننگ سینٹر میں داخل ہوئے، پولیس اہلکاروں اور دہشتگردوں میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا تھا۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-12-4 16:22 , Processed in 0.154048 second(s), 24 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表