找回密码
 立即注册
搜索
查看: 947|回复: 0

افغان وزیر خارجہ کی پریس کانفرنس میں بھارتی خواتین صحافیوں کو شامل نہ کرنے پر مودی پر کڑی تنقید

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 15:50:28 | 显示全部楼层 |阅读模式
  فوٹو: بھارتی میڈیا  

بھارتی دارالحکومت نئی دلی میں گزشتہ روز افغان وزیرِ خارجہ امیر خان متقی کی پریس کانفرنس میں خاتون صحافیوں کو شامل نہ کیے جانے پر اپوزیشن کی جانب سے مودی حکومت پر کڑی تنقید کی گئی ہے۔

اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی کا کہنا تھا کہ خواتین کو ہر میدان میں برابر کی شرکت کا حق حاصل ہے، اس واقعے سے بھارتی خواتین کو یہ پیغام جاتا ہے کہ مودی ان کے حق میں کھڑے ہونے کے لیے انتہائی کمزور ہیں۔   
بھارت: افغان وزیر خارجہ کی پریس کانفرنس، خواتین صحافیوں کو شرکت سے روک دیا گیا

بھارتی دارالحکومت دہلی میں افغان وزیرِ خارجہ امیر خان متقی کی پریس کانفرنس میں کسی بھی خاتون صحافی کو مدعو نہیں کیا گیا، جس پر ملک بھر میں سخت ردِعمل سامنے آیا ہے۔   

پریانکا گاندھی نے بھی مودی سے وضاحت طلب کرلی۔  

سینئر کانگریس رہنما پی چدمبرم نے کہا کہ اس بات پر مرد صحافیوں کو پریس کانفرنس سے واک آؤٹ کر دینا چاہیے تھا۔

خیال رہے کہ گزشتہ روز  بھارتی دارالحکومت دہلی میں افغان وزیرِ خارجہ امیر خان متقی کی پریس کانفرنس میں کسی بھی خاتون صحافی کو مدعو نہیں کیا گیا تھا، جس پر ملک بھر میں سخت ردِعمل سامنے آیا، ناقدین نے اسے طالبان کے خواتین مخالف رویّے کی ایک اور مثال قرار دیا۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-12-4 16:21 , Processed in 0.106988 second(s), 22 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表