قومی کرکٹ ٹیم کے آف اسپنر ساجد خان نے میڈیکل ٹیسٹ پاس کر لیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ اب بائیں ہاتھ کے اسپنر آصف آفریدی ٹیسٹ نہیں کھیلیں گے۔
ذرائع کے مطابق لاہور ٹیسٹ کے لیے پاکستان کے 11 کھلاڑی ہوں گے۔
پاکستانی ٹیسٹ اسکواڈ میں شان مسعود (کپتان)، عبداللّٰہ شفیق، امام الحق، بابر اعظم، سعود شکیل، محمد رضوان (وکٹ کیپر)، سلمان علی آغا، شاہین شاہ آفریدی، حسن علی، نعمان علی اور ساجد خان شامل ہیں۔