找回密码
 立即注册
搜索
查看: 230|回复: 0

خوارج نے ڈیرہ اسماعیل خان پولیس ٹریننگ سینٹر کی مسجد کے امام کو بھی شہید کردیا

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 15:50:50 | 显示全部楼层 |阅读模式
ڈیرہ اسماعیل خان پولیس ٹریننگ سینٹر کی مسجد میں خوارج نے حملہ کرکے امام مسجد مولانا عصمت مروت کو شہید کیا۔ حملے میں 6 پولیس اہل کاروں سمیت مجموعی طور پر 7 افراد شہید ہوئے۔

حکام کے مطابق حملہ آور خوارج وہی ہیں جنہوں نے اس سے پہلے علی مسجد، کوچہ رسال دار اور پولیس لائنز مسجد میں نمازیوں کو شہید کیا تھا۔   
ڈی آئی خان: پولیس ٹریننگ سینٹر پر حملہ، آپریشن مکمل، 5 دہشت گرد ہلاک

ڈی آئی خان کے پولیس ٹریننگ سینٹر پر حملہ کرنے والے 5 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا۔   

دوسری جانب ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنانے پر جنرل آفیسر کمانڈنگ نے پولیس اہل کاروں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔

آئی جی پولیس کے پی اور صوبے کے چیف سیکریٹری نے بھی پولیس اہل کاروں کی تعریف کی۔  

جنرل آفیسر کمانڈنگ نے کہا  کہ سیکیورٹی فورسز اور پولیس نے یکجا ہو کر کام کیا اور صوبے کو بڑے نقصان سے بچا لیا۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-12-4 16:22 , Processed in 0.148698 second(s), 24 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表