找回密码
 立即注册
搜索
查看: 541|回复: 0

پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی، 19 افغان پوسٹوں پر قبضہ کرلیا

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 15:50:55 | 显示全部楼层 |阅读模式
  

پاک افغان سرحد پر افغانستان کی جانب سے بلا اشتعال فائرنگ کے بعد پاکستانی فورسز نے بھرپور جوابی کارروائی کرتے ہوئے 19 افغان پوسٹوں پر قبضہ کر لیا۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج کی جانب سے افغانستان کی بلا اشتعال فائرنگ پر رات گئے سے بھرپور جوابی کارروائی کی جارہی ہے۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاکستان نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے افغانستان کی 19 پوسٹوں پر قبضہ کرلیا ہے، جہاں سے پاکستان پر حملے کیے جا رہے تھے۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق ان پوسٹوں پر موجود متعدد افغان طالبان ہلاک یا فرار ہوچکے ہیں۔ کئی افغان فوجی لاشیں، یونیفارم اور ہتھیار چھوڑ کر فرار ہوئے۔

طالبان سپاہی کی پاک فوج کے سامنے سرنڈر کرنے کی ویڈیو بھی سامنے آگئی ہے، افغانستان پاکستان سے بھاری جوابی کارروائی روکنے کی درخواستیں کررہا ہے۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق افغان فورسز کے خلاف پاک فوج کی یہ بڑی اور اہم کامیابی ہے۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-12-4 16:21 , Processed in 0.147370 second(s), 24 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表