找回密码
 立即注册
搜索
查看: 193|回复: 0

یونیسکو میں غلط خبروں کے حوالے سے پاکستانی تجاویز کو منظور کرلیا گیا

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 15:51:19 | 显示全部楼层 |阅读模式
  یونیسکو میں پاکستانی مستقل مندوب ممتاز زہرہ بلوچ—فائل فوٹو

یونیسکو نے گمراہ کن معلومات اور نفرت انگیز مواد کے حوالے سے پاکستانی تجاویز منظور کرلیں۔

قومی خبر رساں ادارے کے مطابق یونیسکو نے غلط اور گمراہ کن معلومات اور نفرت انگیز مواد کے انسداد کے لیے آزادیِ اظہار رائے کے تحفظ اور ڈیجیٹل دور میں معلومات کی سچائی کو یقینی بنانے کے لیے پاکستانی تجاویز کو منظور کرلیا ہے۔

یونیسکو میں پاکستانی مستقل مندوب ممتاز زہرہ بلوچ نے پیرس میں ہونے والے یونیسکو کے 222 اجلاس میں تجاویز پیش کیں۔   
پیرس: ممتاز زہرہ بلوچ کی یونیسکو سربراہ سے ملاقات، اسناد سفارت پیش کی

‎فرانس میں پاکستان کی سفیر ممتاز زہرہ بلوچ نے آج پیرس میں یونیسکو کے ہیڈ کوارٹر میں یونیسکو کے لیے پاکستان کے مستقل مندوب کی حیثیت سے اپنی اسناد سفارت ڈائریکٹر جنرل محترمہ آڈرے ازولے کو پیش کیں۔    

یونیسکو ایگزیکٹو بورڈ کی جانب سے اس بات پر زور دیا گیا کہ مصنوعی ذہانت جیسی نئی ٹیکنالوجیز نئے چیلنجز کھڑے کر رہی ہیں، ایگزیکٹو بورڈ نے ڈجیٹل پلیٹ فارمز سے مطالبہ کیا کہ وہ ٹرانسپیرنسی اور جوابدہی کو یقینی بنائیں۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-12-4 17:57 , Processed in 0.150825 second(s), 24 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表