找回密码
 立即注册
搜索
查看: 637|回复: 0

سعودی عرب او آئی سی ممالک کے آبی وسائل کے وزراء کی کانفرنس کی میزبانی کریگا

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 15:51:44 | 显示全部楼层 |阅读模式
  
—فائل فوٹو

سعودی عرب اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) ممالک کے آبی وسائل کے وزراء کانفرنس کی میزبانی کرے گا۔

جدہ میں او آئی سی ذرائع کے مطابق آبی وسائل کے وزراء کی کانفرنس 20 سے 22 اکتوبر تک جاری رہے گی۔

او آئی سی ذرائع کے مطابق  کانفرنس کا مقصد او آئی سی کے رکن ملکوں کے درمیان تعاون اور شراکت داری کو فروغ دینا ہے۔

سعودی عرب نے 60 سے زیادہ ملکوں میں 200 سے زیادہ آبی منصوبوں کو 6 ارب ڈالرز فراہم کیے ہیں۔  

سعودی عرب ورلڈ واٹر کونسل کے تعاون سے ورلڈ واٹر فورم 2027ء کی میزبانی کی بھی تیاری کر رہا ہے۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-12-4 19:45 , Processed in 0.150626 second(s), 24 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表