找回密码
 立即注册
搜索
查看: 401|回复: 0

وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب اہم دورے پر امریکا پہنچ گئے

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 15:51:58 | 显示全部楼层 |阅读模式
  
وفاقی وزیرِ خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب—فائل فوٹو

وفاقی وزیرِ خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) اور ورلڈ بینک کے سالانہ اجلاسوں میں شرکت کے لیے امریکا پہنچ گئے۔

واشنگٹن پہنچنے پر پاکستانی سفارت خانے کے اعلان افسران نے وزیرِ خزانہ اور وفد کے ارکان کا استقبال کیا۔

وزیرِ خزانہ دونوں اداروں کے پلینری اجلاسوں میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے اور ساتھ ہی حکام سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔

سینیٹر محمد اورنگزیب آئی ایم ایف کی ایم ڈی کرسٹالینا جارجیوا اور ورلڈ بینک کے اجے بنگا سے بھی ملاقات کریں گے، اُن کی وائٹ ہاؤس کے اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں بھی شیڈول ہیں۔

محمد اورنگزیب ورلڈ اکنامک فورم کے زیرِ اہتمام دو اہم ایونٹس میں شریک ہوں گے، چین، برطانیہ، سعودی عرب، ترکیہ اورآذربائیجان کے ہم منصب قائدین سے  ملاقاتیں بھی کریں گے۔

وفاقی وزیر خزانہ اس دورے کے دوران مختلف سرمایہ کاری فورمز اور سیمینارز سے خطاب کر کے پاکستان کا معاشی منظر نامہ واضح کریں گے۔

محمد اورنگزیب کا دورہ 6 دنوں پر محیط ہے، وہ اس دوران 65 سے زائد ایونٹس، فورمز، تقریبات، نشستوں اور ملاقاتوں میں شریک ہوں گے۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-12-4 17:14 , Processed in 0.125258 second(s), 22 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表