找回密码
 立即注册
搜索
查看: 71|回复: 0

پولیو کیخلاف سال 2025ء کی چوتھی قومی انسداد پولیو مہم کا آغاز

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 15:52:35 | 显示全部楼层 |阅读模式
  
---فائل فوٹو

پولیو کے خلاف رواں سال 2025ءکی چوتھی قومی انسدادِ پولیو مہم کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ 7 روزہ انسداد پولیو مہم 13 سے  19 اکتوبر تک جاری رہے گی۔

ایمرجنسی آپریشن سینٹر (ای او سی) کے ترجمان کے مطابق سندھ میں ایک کروڑ 6 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے۔

ایمرجنسی آپریشن سینٹر کی رپورٹ کے مطابق صوبے میں پچھلی مہم کے دوران 35 ہزار سے زائد والدین کے انکار کی اطلاعات ہیں۔   
سندھ میں 13 سے 19 اکتوبر تک ایک کروڑ 6 لاکھ بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے

کراچی پولیو مہم، سندھ میں 13 سے 19 اکتوبر تک ایک کروڑ 6...   

ای او سی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پولیو کی مہم کے دوران بچوں کو وٹامن اے کے قطرے بھی پلائے جائیں گے۔

ای او سی کے ترجمان کے مطابق چوتھی قومی انسدادِ پولیو مہم کے دوران بلوچستان میں 26 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کی ویکسین پلانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-12-4 19:47 , Processed in 0.109604 second(s), 22 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表