找回密码
 立即注册
搜索
查看: 116|回复: 0

امریکا سے ٹیرف کے معاملے پر ہم تصادم نہیں چاہتے، پر خوفزدہ نہیں ہیں: چین

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 15:52:38 | 显示全部楼层 |阅读模式
  چینی وزارتِ تجارت—تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا  

چین کی وزارت تجارت نے کہا کہ ٹیرف کے معاملے پر ہم تصادم نہیں چاہتے، پر خوفزدہ بھی نہیں ہیں۔


غیرملکی میڈیا کے مطابق چینی وزارتِ تجارت نے اپنے بیان میں کہا کہ ہم امریکا ککی جانب سے لگنے والے اضافی محصولات پر مزاحمت کریں گے۔   
چین کو تکلیف نہیں دینا چاہتے: ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ امریکا چین کی مدد کرنا چاہتا ہے اور وہ چین کو تکلیف دینا نہیں چاہتے۔   

چینی وزارت تجارت کے بیان میں کہا گیا کہ چینی برآمداتت پر اضافی ٹیرف عائد کرکے دونوں ممالک کے درمیان تجارتی تناؤ میں اضافہ کردیا ہے۔

بیان میں مزید کہا گیا کہ اگر امریکا منفی سمت میں جائے گا تو چین جوابی اقدامات اپنے مفادات کے تحفظ کے لیے ضرور قدم اٹھائے گا۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-12-4 18:53 , Processed in 0.156301 second(s), 24 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表