找回密码
 立即注册
搜索
查看: 604|回复: 0

آئی فون 17 پرو کا رنگ آہستہ آہستہ گلابی کیوں ہو رہا ہے؟

[复制链接]

1万

主题

0

回帖

5万

积分

论坛元老

积分
53758
发表于 2025-11-3 19:54:55 | 显示全部楼层 |阅读模式
  
— فائل فوٹو

آئی فون 17 پرو استعمال کرنے والے صارفین نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے نارنجی رنگ کے آئی فون 17 پرو کا رنگ آہستہ آہستہ گلابی ہوتا جا رہا ہے۔

اس انکشاف کے بعد آئی فون 17 پرو کے رنگ کے بارے میں سوشل میڈیا پر ایک نئی بحث چھڑ گئی ہے۔

آئی فون 17 پرو اور 17 پرو میکس میں ٹائٹینیم چیسس ایک الگ انوڈائزڈ فنش کے ساتھ نمایاں ہے جو کہ اسے پائیدار سطح فراہم کرتا ہے۔   
آئی فون 17 پرو اور پرو میکس کی تفصیلات لیک، نیا ڈیزائن اور فیچرز متعارف

آئی فون 17 پرو ماڈلز میں ٹائٹینیم کی جگہ ایلومینیم فریم متعارف کرایا جائے گا   

یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ آئی فون 16 پرو کی ایلومینیم باڈی کے برعکس ٹائٹینیم باڈی رنگین رنگوں کے ساتھ مختلف طریقے سے تعامل کرتی ہے، ایلومینیم کی سطح انوڈائزیشن کے دوران رنگ کو جذب کر لیتی ہے جب کہ ٹائٹینیم کی سطح رنگ کو جذب نہیں کرتی۔

یوں ٹائٹینیم باڈی کے رنگ تبدیل ہونے لگتے ہیں لیکن اس کا مطلب یہ بھی ہے کہ اگر غلط استعمال کیا جائے تو کچھ کیمیکل فون کی بیرونی فنش کو متاثر بھی کر سکتے ہیں۔

آئی فون 17 پرو کا رنگ تبدیل ہونے کی یہ وجہ ریلائنٹ ایلومینیم پروڈکٹس میں ٹیکنیکل سروسز کے وی پی مارک جازفوز کی 2013 کی ایک ٹیکنیکل پوسٹ کے ذریعے کی گئی ہے۔    
آئی فون 17 سیریز کے لانچ کی تاریخ اور قیمت سامنے آگئی

معروف امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کی نئی17 سیریز کے لانچ کی تاریخ اور قیمت سامنے آگئی۔   

انہوں نے وضاحت کی کہ ہائیڈروجن پر آکسائیڈ جو عام طور پر کچھ جراثیم کش ادویات میں پایا جاتا ہے، یہ فون کے رنگ کو خراب کر سکتا ہے۔

دلچسپ بات یہ ہے کہ ایپل نے خود اپنی آئی فون کلیننگ گائیڈ میں واضح طور پر صارفین کو خبردار کیا کہ بلیچ یا ہائیڈروجن پر آکسائیڈ پر مشتمل کوئی بھی مصنوعات فون کی صفائی کے لیے استعمال نہ کریں۔  

کمپنی نے فون کو صاف کرنے کے لیے ایسے نرم وائپس استعمال کرنے کی تجویز دی ہے جن میں 70 فیصد آئسو پروپائل الکوحل یا 75 فیصد ایتھائل الکوحل موجود ہو۔

相关帖子

您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-11-27 13:58 , Processed in 0.123853 second(s), 24 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表