找回密码
 立即注册
搜索
查看: 349|回复: 0

غزہ میں قیدیوں اور یرغمالیوں کا تبادلہ: اسرائیلی افواج نے مقبوضہ مغربی کنارے میں چھاپوں کا سلسلہ تیز کر دیا

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 15:52:47 | 显示全部楼层 |阅读模式
  فوٹو بشکریہ بین الاقوامی میڈیا  

ایک طرف غزہ میں قیدیوں اور یرغمالیوں کا تبادلہ جاری ہے تو دوسری جانب قابض اسرائیلی افواج نے مقبوضہ مغربی کنارے میں چھاپوں کا سلسلہ تیز کر دیا۔

عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے اُس فلسطینی قیدی احمد کاآبنیح کے گھر پر چھاپا مارا ہے جسے آج رہا کیا جانا ہے۔   
اسرائیل کی بدنیتی پر خدشات موجود ہیں: ملیحہ لودھی

سابق سفیر ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ اسرائیل کی بدنیتی پر خدشات موجود ہیں، ایسا نہ ہو کہ اسرائیل یرغمالی رہا ہونے کے بعد غزہ پر حملہ کردے۔   

اریحا میں پرِیزنَر کلب کے ڈائریکٹر عید براہما کے مطابق اسرائیلی فوجیوں نے احمد کاآبنیح کے اہلِ خانہ کو خبردار کیا  کہ وہ اُس کی رہائی کی خوشی میں کسی قسم کی نہ تقریب کریں اور نہ ہی اِنہیں لینے جائیں۔

اسرائیلی فوج نے الفوار کیمپ بھی دھاوا بول دیا ہے جس میں کئی فلسطینی زخمی ہو گئے جبکہ نبلس  گورنریٹ میں بھی اسرائیلی فوج نے ایک فلسطینی کو گرفتار کیا ہے۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-12-4 18:16 , Processed in 0.114140 second(s), 22 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表