找回密码
 立即注册
搜索
查看: 414|回复: 0

یوکرین کو ٹام ہاک کروز میزائلوں کی فراہمی پر اعتراض ہے: روس

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 15:52:48 | 显示全部楼层 |阅读模式
  کریملن ترجمان دمتری پیسکوف—تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا

کریملن ترجمان نے کہا کہ ہمیں یوکرین کو ٹام ہاک کروز میزائلوں کی فراہمی پر اعتراض ہے۔


کریملن کے ترجمان دمتری پیسکوف نے یوکرین کو امریکی طویل فاصلے پر مار کرنے والے ٹام ہاک کروز میزائل کی فراہمی پرردِعمل دیتے ہوئے کہا کہ حقیقت میں یہ ایک ڈرامائی انداز سے تناؤ میں اضافہ ہورہا ہے۔   
ایران کے سپریم لیڈر کے قتل سے پنڈورا بکس کھل جائے گا: ترجمان کریملن

کریملن کے ترجمان دمتری پیسکوف نے کہا ہے کہ ایران کے سپریم لیڈر خامنہ ای کے قتل کی بات کرنے والے ذہن میں رکھیں کہ اس سے پنڈورا بکس کھل جائے گا۔   

انہوں نے مزید کہا کہ امریکا کی جانب سے یوکرین کو ٹام ہاک کروز میزائلوں کی فراہمی پر ہمیں اعتراض ہے۔

یاد دلاتے چلیں ٹام ہاک کروز میزائل ایک طویل فاصلے پر مار کرنے والا کروز میزائل ہے۔ امریکا نے یہ میزائل خلیج کی جنگ میں عراق کے خلاف استعمال کیے تھے، حال ہی میں امریکا نے میزائل یمن میں حوثی قبائل کے خلاف بھی استعمال کیے تھے۔   
امریکی فوج کا یمن میں اینٹی شپ کروز میزائل تباہ کرنے کا دعویٰ

امریکی سینٹرل کمانڈ کے مطابق کروز میزائل سے بحیرہ احمر میں بحری جہازوں کو نشانہ بنانے کی تیاری کی جارہی تھی، میزائل خطے میں امریکی بحریہ کے جہازوں اور تجارتی جہازوں کے لیے خطرہ تھا۔   

ٹام ہاک ایک جدید میزائل ہے اور اس کے مختلف ورژن امریکی اسلحہ خانے میں موجود ہیں، تاہم ابھی یہ واضح نہیں کہ امریکا یوکرین کو کونسا ورژن فراہم کرے گا۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-12-4 18:15 , Processed in 0.161237 second(s), 24 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表