找回密码
 立即注册
搜索
查看: 154|回复: 0

معاشیات کا نوبیل انعام امریکا، فرانس اور کینیڈا کے ماہرین کے نام

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 15:52:55 | 显示全部楼层 |阅读模式
  
تصویر:بین الاقوامی میڈیا

نوبیل کمیٹی نے معاشیات کے نوبیل انعام کا اعلان کردیا۔

سوئیڈن کی رائل سوئیڈش اکیڈمی آف سائنس نے اکنامک نوبیل انعام امریکا، فرانس اور کینیڈا کے ماہرین معاشیات کو مشترکہ طور پر دیا ہے۔

خبر ایجنسی کے مطابق ان میں اسرائیلی نژاد امریکی جوئل موکیر، فرانسیسی فلپ ایگیون اور کینیڈین پیٹر ہووٹ شامل ہیں۔

معاشیات کا نوبیل انعام پائیدار اقتصادی ترقی اور ٹیکنالوجی کے اثرات پر کام کرنے پر دیا گیا۔

جوئل موکیر، فلیپ ایگیون اور پیٹر ہووٹ نے اختراع پر مبنی معاشی ترقی (innovation-driven growth) کے تصور کو واضح کیا تھا۔

جوئل موکیر امریکا کی نارتھ ویسٹرن یونیورسٹی میں پروفیسر ہیں، فلیپ ایگیون فرانس کے کالج دی فرانس اور INSEAD سے وابستہ ہیں، جبکہ پیٹر ہووٹ امریکا کی براؤن یونیورسٹی میں تدریس کے فرائض انجام دے رہے ہیں۔

یاد رہے کہ طب، طبیعیات، کیمیا، ادب اور امن کے نوبیل انعامات گزشتہ ہفتے دیے جا چکے ہیں، جبکہ معیشت کا نوبیل انعام سب سے آخر میں دیا جاتا ہے۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-12-4 18:16 , Processed in 0.105174 second(s), 22 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表