找回密码
 立即注册
搜索
查看: 478|回复: 0

ثالث اورعالمی فریقین یقینی بنائیں، اسرائیل غزہ پر دوبارہ جارحیت نہ کرے: حماس

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 15:52:58 | 显示全部楼层 |阅读模式
  ترجمان حماس حازم قاسم—تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا

ترجمان حماس نے کہا ہے کہ ثالث اور عالمی فریقین یقینی بنائیں، اسرائیل غزہ کے عوام کے خلاف دوبارہ جارحیت شروع نہ کرے۔


غیرملکی میڈیا کے مطابق ترجمان حماس حازم قاسم نے اسرائیل کی غزہ پٹی پر جنگ کے خاتمےکی تصدیق کی ہے۔   
غزہ میں جنگ ختم ہو چکی ہے، یہ ایک نیا آغاز ہے: ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ غزہ جنگ ختم ہوچکی ہے، یہ ایک عظیم دن اور نیا آغاز ہے، یہ ایک بالکل نئی شروعات ہے اور میرا خیال ہے کہ اس جیسا واقعہ کبھی نہیں ہوا۔   

حازم قاسم نے کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان کا خیر مقدم کرتے ہیں۔

تاہم انہوں نے زور دیا کہ ثالث اور بین الاقوامی فریقین اسرائیل کے طرزِ عمل پر نگرانی جاری رکھیں۔

ثالث اور عالمی فریقین یقینی بنائیں کہ کہیں اسرائیل غزہ کے عوام کے خلاف جارحیت دوبارہ سلسلہ شروع نہ کردے۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-12-4 18:15 , Processed in 0.192608 second(s), 24 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表