找回密码
 立即注册
搜索
查看: 697|回复: 0

شوٹنگ پر تاخیر سے پہنچنے پر شوہر کی ڈانٹ پڑتی تھی، زارا نور عباس

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 15:53:01 | 显示全部楼层 |阅读模式
  

پاکستانی ٹیلی ویژن ڈراموں کی مقبول اداکارہ زارا نور عباس کا کہنا ہے کہ سچی محبت اور ذہنی صحت پر ڈرامہ بنانا وقت کی ضرورت ہے، شوٹنگ پر تاخیر سے پہنچنے پر شوہر کی ڈانٹ پڑتی تھی، ڈراما صرف سبق آموز نہیں ہوتا، اس میں گولیاں بھی چلتی ہیں، انٹرٹیمنٹ بھی ہوتا ہے۔

پرکشش اداکارہ زارا نور عباس نے بتایا کہ میں نے فلموں اور ڈراموں میں مختلف کردار ادا کیے، مجھے ایسے کردار زیادہ پسند ہیں، جن میں کام کرنے کا مارجن زیادہ ہوتا ہے، میرا نیا ڈرامہ دل ڈھونڈتا ہے پھر وہی، سچی محبت اور ڈیمینشیا کو بنیاد بنا کر بنایا گیا ہے، زاہد احمد سمیت تمام فنکاروں نے عمدہ کام کیا ہے۔

انھوں نے کہا ہم میں سے اکثر افراد چیزیں وقتاً فوقتاً بھول جاتے ہیں، جیسے کہ ہم نے اپنی چابیاں کہاں رکھی تھیں۔ اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ ہمیں ڈیمنشیا ہے۔

اداکارہ نے کہا جب کسی کو ڈیمینشیا ہوتا ہے، تو علامات آہستہ آہستہ بدتر ہوتی جاتی ہیں، یہاں تک کہ یہ روزمرہ کی زندگی کو مشکل بنادیتی ہے۔

یاد رہے کہ زارا نور عباس پاکستان کی معروف اداکارہ بشری انصاری کی بھانجی ہیں، زارا کا مزید کہنا تھا کہ میں نے فلم پرے ہٹ لو اور چھلاوہ میں کام کیا تھا، اب اگر کوئی اچھی فلم بنے گی اور اس میں کوئی ایسا کردار آفر ہوا، جو میں کرنا چاہتی ہوں، تو ضرور فلم میں کام کرونگی۔

زارا نے کہا میں نے اپنےشوہر اسد صدیقی کی پروڈکشن میں کام کرنے کا کوئی فائدہ نہیں اٹھایا، سب کے ساتھ ایک جیسا برتاؤ کیا جاتا تھا۔ شوٹنگ پر تاخیر سے پہنچنے پر شوہر کی ڈانٹ پڑتی تھی۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-12-4 18:15 , Processed in 0.196286 second(s), 23 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表