找回密码
 立即注册
搜索
查看: 813|回复: 0

افغان جارحیت کیخلاف وطن کا دفاع، 12 شہداء کی نماز جنازہ چکلالہ میں ادا

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 15:53:15 | 显示全部楼层 |阅读模式


  

وطن کے دفاع میں افغان جارحیت میں شہید 12شہداء کی نماز جنازہ چکلالہ میں ادا کردی گئی ،نمازِ جنازہ میں چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے بھی شرکت کی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق  شہداء کی نمازِ جنازہ میں وفاقی وزراء، گورنر خیبر پختونخوا، شہریوں و عسکری افسران نے شرکت کی۔

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ پاکستان کے عوام ان بہادر سپوتوں کے قرض دار ہیں، بہادر سپوتوں نے افغان طالبان کی جارحیت کے مقابلے میں جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔

خواجہ آصف نے کہا کہ بہادر سپوتوں نے بھارتی حمایت یافتہ دہشت گردوں کی جارحیت کے مقابلے میں جانوں کا نذرانہ پیش کیا، مسلح افواج کسی بھی جارحیت یا سازش کو ناکام بنانے کے لیے پرعزم ہیں۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-12-4 19:50 , Processed in 0.109108 second(s), 22 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表