找回密码
 立即注册
搜索
查看: 448|回复: 0

ہم قید خانے میں نہیں بلکہ مذبح خانے میں قید تھے: رہائی پانے والے فلسطینی

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 15:53:51 | 显示全部楼层 |阅读模式
  —تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا

غزہ امن معاہدے کے بعد رہائی پانے والے فلسطینیوں نے بتایا کہ وہ قید خانے میں نہیں بلکہ مذبح خانے میں قید تھے۔


عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی جیل سے رہائی پانے والے قیدیوں نے بتایا کہ اسرائیلی جیل کے حالات بہت برے تھے۔

اسرائیلی قید سے رہائی پانے والے قیدی سعید شبیر کا کہنا تھا کہ آزادی ملنے کے بعد میں اپنے جذبات کا بتا نہیں سکتا۔    
فلسطینی قیدیوں کی رہائی پر جذباتی مناظر، شاندار استقبال کیا گیا

معاہدے کے تحت حماس نے 20 اسرائیلی یرغمالی رہا کیے ہیں ، 28 یرغمالیوں کی لاشیں بھی آج ہی اسرائیل کے سپرد کی جائیں گی۔   

انہوں نے مزید بتایا، ’میں نے کئی دنوں سے سورج نہیں دیکھا تھا، اب میرے ہاتھوں پر ہتھکڑی بھی نہیں لگی ہوئی ہے، یہ آزاد ہیں، آزادی انمول ہے‘۔

عبداللّٰہ ابو رافع نے بتایا کہ انہیں آزادی ملنے کی خوشی بہت زیادہ ہے، بدقسمتی سے ہم کسی جیل خانے میں نہیں بلکہ مذبح خانے میں بند تھے جس کا نام اوفر جیل بتایا جاتا ہے، وہاں قیدیوں کے لیے گدے بھی نہیں تھے۔

یاسر ابو عمارہ نے بتایا کہ انہیں کھانے کے لیے وہاں بس مار کھلائی جاتی تھی، وہاں ہر چیز بری تھی، کھانے کے لیے کچھ نہیں دیتے تھے، انہوں نے گزشتہ 4 روز سے کچھ نہیں کھایا ہے۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-12-4 20:59 , Processed in 0.153439 second(s), 24 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表