找回密码
 立即注册
搜索
查看: 436|回复: 0

مڈغاسکر: جین زی کے حکومت مخالف مظاہرے، فوج بھی شامل، صدر فرار

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 15:54:04 | 显示全部楼层 |阅读模式
  فوٹو بشکریہ بین الاقوامی میڈیا  

مدغاسکر میں پانی، بجلی کی قلت، بدعنوانی، خراب حکمرانی اور بنیادی سہولتوں کی کمی کے خلاف جین زی کی جانب سے پُرتشدد مظاہرے جاری ہیں۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق مڈغاسکر کی فوج بھی جین زی مظاہرین کے ساتھ  مل گئی ہے جس کے بعد صدر انڈری راجولینا ملک سے فرار ہو گئے۔

خبر ایجنسی کے مطابق مڈغاسکر میں جاری مظاہروں میں اب تک 22 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-12-4 21:51 , Processed in 0.137902 second(s), 22 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表