找回密码
 立即注册
搜索
查看: 194|回复: 0

دو ریاستی حل ہی مشرق وسطیٰ میں امن کا واحد راستہ ہے: مصر

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 15:54:07 | 显示全部楼层 |阅读模式
  مصری صدر عبدالفتح السیسی—تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا

مصری صدر نے کہا کہ مشرق وسطیٰ میں امن کا حصول صرف 2 ریاستی سے ہی ممکن ہے۔


عرب میڈیا کے مطابق مصری صدر عبدالفتح السیسی نے کہا کہ فلسطینیوں اور اسرائیلی عوام کے لیے امن سے رہنے کا ایک ہی راستہ ہے کہ اب 2 ریاستی حل کی جانب بڑھا جائے۔

مصری صدر نے کہا کہ ان کا ملک غزہ کی تعمیر نو کے حوالے سے بھی کانفرنس کی میزبانی کرے گا۔   
دو ریاستی حل امن کا ضامن، پاکستان سمیت 8 ممالک کا غزہ جنگ بندی کے لیے حماس کے مثبت ردعمل کا خیر مقدم، اسرائیلی انخلاء پر زور

جدہ،اسلام آباد پاکستان، متحدہ عرب امارات،...   

انہوں نے کہا کہ ان کا ملک بطور شراکت دار اپنا کام جاری رکھے گا۔

مصر کے سیاحتی مقام شرم الشیخ میں غزہ میں قیام امن کے حوالے سے ہونے والی کانفرنس میں خطاب کرتے ہوئے  عبدالفتح السیسی نے امریکی صدر کی تعریف کرتے ہوئے کہا، ’مجھے یقین تھا جناب صدر صرف آپ واحد شخص ہیں جو مشرق وسطیٰ میں امن لاسکتے ہیں۔‘

مصری صدر نے مزید کہا، ’مشرق وسطیٰ میں امن کے حصول کے لیے یہ آخری موقع ہے اور فلسطینیوں کو بھی حق حاصل ہے کہ ان کا اپنا ملک ہو۔‘
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-12-4 21:52 , Processed in 0.149959 second(s), 23 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表