找回密码
 立即注册
搜索
查看: 47|回复: 0

وزیر اعلیٰ کرناٹک کی آر ایس ایس کی تقریبات حکومتی عمارتوں، عوامی مقامات پر نہ کرنے کی ہدایت

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 15:54:23 | 显示全部楼层 |阅读模式
  کرناٹک کے وزیر اعلیٰ سدارامیا(تصویر سوشل میڈیا۹۔

بھارتی ریاست کرناٹک کے وزیر اعلیٰ سدارامیا نے ہندو انتہا پسند تنظیم آر ایس ایس کی تقریبات حکومتی عمارتوں اور عوامی مقامات پر نہ کرنے کی ہدایت کر دی۔

وزیر اعلیٰ کرناٹک نے کہا کہ سرکاری اسکولوں، عوامی میدانوں اور ریاستی حکومت کی دیگر زمینوں پر آر ایس ایس کی تقریبات نہیں ہونی چاہئیں۔

کرناٹک کے وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی پریانک کھڑگے کی درخواست پر وزیر اعلیٰ نے یہ ہدایت دی ہے۔ پریانک کھڑگے کا کہنا ہے کہ آر ایس ایس اس طرح کے پروگرام نجی طور پر منعقد کر سکتی ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق کرناٹک کے وزیر اعلیٰ کے بیٹے کا کہنا ہے کہ آر ایس ایس کی ذہنیت طالبان سے ملتی جلتی ہے۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-12-4 20:57 , Processed in 0.149663 second(s), 24 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表