找回密码
 立即注册
搜索
查看: 190|回复: 0

ہم نے غیر ضروری طور پر بیٹنگ میں خود پر دباؤ لیا، اظہر محمود

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 15:54:35 | 显示全部楼层 |阅读模式
  

پاکستان ریڈ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ اظہر محمود نے کہا ہے کہ ہم نے غیر ضروری طور پر بیٹنگ میں خود پر دباؤ لیا۔

لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران اظہر محمود نے کہا کہ ہم نے کئی مرتبہ بغیر کوئی رن بنائے وکٹیں گنوائیں۔   
لاہور ٹیسٹ، تیسرے دن 16 وکٹیں گرگئیں، جنوبی افریقا 277 کے ہدف کے تعاقب میں

پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کا تیسرا دن ختم ہوگیا، ایک دن میں مجموعی طور پر 16 وکٹیں گرگئیں۔   

انہوں نے کہا کہ پہلی اننگز میں بیٹرز کو کریڈٹ جاتا ہے کہ زیادہ رنز کرنے میں کامیاب ہوگئے، ٹیسٹ میچ میں چھوٹی پارٹنرشپ کریں اور پھر لمبی پارٹنر شپ پر جائیں۔

اظہر محمود نے مزید کہا کہ اس پچ پر بیٹنگ اچھی کریں گے اور ٹائم گزاریں گے تو پورا موقع مل رہا ہے، بیٹرز طویل اننگز کھیلنے میں کامیاب بھی ہوئے ہیں۔

اُن کا کہنا تھا کہ ہم نے غیر ضروری طور پر بیٹنگ میں خود پر دباؤ لیا، شاہین کو یہ رول دیا تھا کہ وہ رنز تیز کریں گے، دوسری اننگز کو آگے لے کر چلیں گے لیکن ایسا ہوا نہیں۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-12-4 22:43 , Processed in 0.285362 second(s), 24 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表