找回密码
 立即注册
搜索
查看: 902|回复: 0

آئی ایم ایف کے پاکستان کی معاشی شرح نمو سے متعلق اعداد و شمار

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 15:54:49 | 显示全部楼层 |阅读模式
عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف نے ورلڈ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی ہے۔

آئی ایم ایف رپورٹ کے مطابق پاکستان کی معاشی شرح نمو اس سال 3 اعشاریہ 6 فیصد تک رہنے کا امکان ہے۔ گزشتہ مالی سال معاشی ترقی کی رفتار 2 اعشاریہ 7 فیصد تھی۔   
وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب اہم دورے پر امریکا پہنچ گئے

وفاقی وزیرِ خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) اور ورلڈ بینک کے سالانہ اجلاسوں میں شرکت کے لیے امریکا پہنچ گئے۔   

آئی ایم ایف رپورٹ کے مطابق پاکستان میں رواں سال بیروزگاری کم ہوکر ساڑھے 7 فیصد پر آنے کا تخمینہ ہے جبکہ گزشتہ سال یہ شرح 8 فیصد تھی۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ پاکستان میں اس سال مہنگائی 6 فیصد تک بڑھنے کا امکان ہے جبکہ گزشتہ مالی سال میں مہنگائی کی شرح ساڑھے 4 فیصد تھی۔

آئی ایم ایف رپورٹ کے مطابق پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ جی ڈی پی کا صفر اعشاریہ 4 فیصد رہنے کا تخمینہ ہے۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-12-4 21:51 , Processed in 0.118698 second(s), 22 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表