找回密码
 立即注册
搜索
查看: 120|回复: 0

اربوں نوری سال کے فاصلے پر واقع ڈبل رنگ ریڈیو ڈھانچہ دریافت

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 15:55:16 | 显示全部楼层 |阅读模式
  تصویر:بین الاقوامی میڈیا

ماہرینِ فلکیات نے خلا کی گہرائیوں میں اربوں نوری سال کے فاصلے پر واقع ایک ڈبل رنگ ریڈیو ڈھانچہ دریافت کیا ہے، جو اب تک معلوم ہونے والا سب سے طاقتور اور سب سے دور ’اوڈ ریڈیو سرکل‘ (ORC) قرار دیا جا رہا ہے۔

یہ پُراسرار دائرے پہلی بار چھ سال قبل سائنس دانوں کی نظر میں آئے تھے اور اب اس بات کی تصدیق ہوچکی ہے کہ ان کا قطر ہماری کہکشاں ملکی وے سے دس سے بیس گنا زیادہ ہے۔   
انسانی آنکھ سے اوجھل نیا رنگ اولو Olo دریافت

سائنسدانوں نے ایک ایسا نیا رنگ اولو Olo دریافت کیا ہے جو انسانی آنکھ سے دکھائی نہیں دیتا۔    

او آر سی دراصل ریڈیو توانائی کے وسیع اور مدھم دائرے ہوتے ہیں جو مخصوص کہکشاؤں کے گرد پائے جاتے ہیں اور ان کا مشاہدہ صرف Radio Wavelength پر ممکن ہوتا ہے، یہ تیز رفتار، مقناطیسی پلازمہ (Magnetized Plasma) سے تشکیل پاتے ہیں۔

ماہرین کے مطابق سابقہ تحقیقات سے اندازہ ہوتا ہے کہ ایسے ڈھانچے ممکنہ طور پر سپر میسو بلیک ہولز کے تصادم یا کہکشاؤں کے باہمی ٹکراؤ کے نتیجے میں پیدا ہونے والی شدید جھٹکوں (Shock Waves) سے جنم لیتے ہیں۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-12-4 21:51 , Processed in 0.105244 second(s), 22 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表