找回密码
 立即注册
搜索
查看: 39|回复: 0

سعودی ولی عہد کا مکہ مکرمہ اور مرکزی علاقے کی ترقی کیلئے ’کنگ سلمان گیٹ‘ منصوبے کا اعلان

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 15:55:57 | 显示全部楼层 |阅读模式
  سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان۔فوٹو: فائل

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے’کنگ سلمان گیٹ‘ منصوبے کا اعلان کر دیا۔

عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق منصوبہ مسجدِ حرام کے قریب 12 ملین مربع میٹر کے رقبے پر مشتمل ہے، منصوبے کا مقصد مکہ مکرمہ اور مرکزی علاقے کے بنیادی ڈھانچے کی ترقی میں معیاری تبدیلی لانا ہے۔

یہ بھی پڑھیے

  • سعودی ولی عہد نے دورۂ پاکستان کی دعوت قبول کر لی  
  • سعودی ولی عہد کا بڑا فیصلہ، 5 سال تک مکان کے کرایوں میں اضافہ معطل  




رپورٹ کے مطابق منصوبے میں رہائشی، ثقافتی اور خدمتی سہولیات فراہم کی جائیں گی۔ منصوبے میں 9 لاکھ نمازیوں کیلئے اندرونی اور بیرونی مصلیٰ جات اور صحن میں گنجائش رکھی گئی ہے۔   

سعودی میڈیا کے مطابق منصوبہ عوامی نقل و حمل کے نظام سے منسلک ہوگا تاکہ زائرین کے لئے مسجدِ حرام تک رسائی آسان بنائی جا سکے۔   

سعودی میڈیا کے مطابق یہ سعودی وژن 2030 کے تحت اقتصادی تنوع کے اہداف میں حصہ ڈالے گا اور 2036 تک 3 لاکھ سے زیادہ ملازمتوں کے مواقع پیدا کرے گا۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-12-5 00:25 , Processed in 0.152456 second(s), 24 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表