找回密码
 立即注册
搜索
查看: 116|回复: 0

چنکی پانڈے نے فلمی زندگی کے 2 دلچسپ واقعات بتادیے

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 15:56:02 | 显示全部楼层 |阅读模式
  

بالی ووڈ اداکار چنکی پانڈے اپنی فلمی زندگی سے جڑے دو دلچسپ واقعات بتادیے۔

63 سالہ چنکی پانڈے، 61 سالہ اداکار گووندا کے ساتھ ٹوئنکل کھنہ اور کاجول کے شو ’ٹومچ‘ کا حصہ بنے۔

90 کی دہائی کی مشہور فلمی جوڑی نے دوران پروگرام پرانی یادیں تازہ کیں، اس دلچسپ گفتگو کے دوران چنکی پانڈے اپنی زندگی کے دو واقعات بھی بیان کیے۔

اداکار نے مزاقاً اعتراف کیا کہ میں نے ایک بار گووندا کی فلم کے ٹکٹ بلیک مارکیٹ سے مہنگے داموں خریدے اور آدھی قیمت میں فروخت کرنے لگ گیا۔

انہوں نے بتایا کہ میں نے ٹکٹ فروخت کے دوران ہونے والا نقصان صرف اس لیے اٹھایا کہ میں چاہتا تھا کہ گووندا کی فلم کی شہرت خراب ہوجائے کیونکہ یہ فلم ہٹ ہونے والی تھی۔

چنکی پانڈے نے جب اپنی یادوں سے جڑا یہ واقعہ سنایا تو ٹوئنکل کھنہ نے انہیں مزاق میں ’جگاڑو آدمی‘ کہہ دیا۔

اس پروگرام میں چنکی پانڈے نے یہ بھی بتایا کہ وہ کونسا حادثاتی واقعہ تھا، جس کے بعد وہ بنگلادیش میں سپر اسٹار بن گئے تھے۔

اداکار نے مزید کہا کہ وہ دراصل ہانگ کانگ جارہے تھے کہ جہاز ڈھاکا میں لینڈ کرگیا، وہاں میری ایک بنگلادیشی پروڈیوسر سے ملاقات ہوئی، جس کے بعد وہاں میرا فلمی سفر شروع ہوگیا۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-12-5 00:24 , Processed in 0.159948 second(s), 24 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表