找回密码
 立即注册
搜索
查看: 819|回复: 0

باجوڑ: رکنِ قومی اسمبلی مبارک زیب کے گھر پر پھر دستی بم حملہ

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 15:56:18 | 显示全部楼层 |阅读模式
  رکنِ قومی اسمبلی مبارک زیب—فائل فوٹو

باجوڑ میں رکنِ قومی اسمبلی مبارک زیب کے گھر پر دستی بم حملہ ہوا ہے۔

باجوڑ پولیس کے مطابق دستی بم پھٹنے سے گاڑی کو نقصان ہوا ہے، تاہم جانی نقصان نہیں ہوا۔

باجوڑ پولیس نے بتایا ہے کہ مبارک زیب کے گھر پر یہ تیسرا حملہ ہے۔

یہ بھی پڑھیے

  • باجوڑ: وزیراعظم کے معاون خصوصی مبارک زیب خان کے گھر پر راکٹ حملہ  
  • باجوڑ: ایم این اے مبارک زیب کے گھر کے قریب دھماکا، گھر کا گیٹ تباہ  




وزیرِ اعظم شہباز شریف نے باجوڑ میں ایم این اے مبارک زیب کے گھر پر دستی بم حملے کی شدید مذمت کی ہے۔

وزیر ِاعظم شہباز شریف نے رکنِ قومی اسمبلی مبارک زیب سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا ہے اور حملے میں کسی بھی قسم کے جانی نقصان نہ ہونے پر اللّٰہ تعالیٰ کا شکر ادا کیا ہے۔

وزیر ِاعظم شہباز شریف نے واقعے کی فوری تحقیقات کرنے اور حملہ آوروں کو گرفتار کرنے کی ہدایت کی ہے۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-12-4 22:43 , Processed in 0.167124 second(s), 24 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表