找回密码
 立即注册
搜索
查看: 70|回复: 0

سابق وزیر اعظم کی میت وصولی کیلئے نیروبی ایئر پورٹ پر جم غفیر، فلائٹ آپریشن معطل

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 15:57:11 | 显示全部楼层 |阅读模式
  تصویر سوشل میڈیا۔

کینیا میں سابق وزیر اعظم رائلا اوڈنگا کی میت وصول کرنے کے لیے نیروبی ایئر پورٹ پر ہزاروں سوگوار پہنچ گئے، جس کے باعث فلائٹ آپریشن کو مختصر طور پر معطل کیا گیا۔

حکام کا کہنا تھا کہ سیکیورٹی کے پیش نظر اور حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے احتیاطی طور پر تقریباً دو گھنٹے تک فلائٹ آپریشن بند رہنے کے بعد بحال کر دیا گیا۔   
کینیا کے سابق وزیراعظم رائیلا اوڈنگا 80 برس کی عمر میں بھارت میں انتقال کرگئے

اوڈنگا گزشتہ چند ہفتوں سے کیرالہ کے شہر کوچی میں علاج کروا رہے تھے۔    

کینیا کے ممتاز اپوزیشن رہنما اور سابق وزیراعظم رائیلا اوڈنگا 80 برس کی عمر میں بھارت کی ریاست کیرالہ میں علاج کے دوران انتقال کر گئے تھے۔  

اسپتال اور مقامی پولیس کے مطابق اوڈنگا کو دل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا۔

کیرالہ کے اسپتال نے تصدیق کی کہ اوڈنگا کو بدھ کی صبح چہل قدمی کے دوران دل کا دورہ پڑا۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-12-5 00:24 , Processed in 0.150592 second(s), 24 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表