找回密码
 立即注册
搜索
查看: 959|回复: 0

شوگر ملز ایسوسی ایشن کا وزرائے خزانہ و غذائی تحفظ کو تیسرا خط

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 15:57:15 | 显示全部楼层 |阅读模式
  
—فائل فوٹو

پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے خزانہ اور غذائی تحفظ کے وفاقی وزراء کو تیسرا خط لکھ دیا۔

پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن کے اعلامیے کے مطابق خط میں کہا گیا ہے کہ ملز میں نصب ایف بی آر کے ایس ٹریک پورٹلز کو بند کرنے کا معاملہ تاحال برقرار ہے۔

خط کے متن میں کہا گیا ہے کہ پچھلے چند ہفتوں سے پورٹل کو آف اور آن کرنا ایک باقاعدہ فیچر بن چکا ہے، 14 اکتوبر کو وزارتِ فوڈ سیکیورٹی کی میٹنگ میں اس مسئلے کو دوبارہ اُٹھایا گیا۔

خط میں کہا گیا ہے کہ انڈسٹری سے یہ وعدہ کیا گیا میٹنگ کے بعد پورٹل کھول دیا جائے گا، ایف بی آر کا ایس ٹریک پورٹل اب تک بند ہے، ایسے اقدامات چینی کی قیمتوں میں اضافے کا سبب بن رہے ہیں۔

شوگر ملز ایسوسی ایشن کا خط میں کہنا ہے کہ اندیشہ ہے ایسی پالیسی سے مارکیٹ میں چینی ناپید ہو جائے گی، اس سے چینی کی قیمتیں مزید بڑھیں گی، اس صورت میں انڈسٹری کو کسی صورت موردِ الزام نہیں ٹھہرایا جا سکتا، حکومت سے درخواست ہے کہ تمام پابندیوں کو جلد از جلد ہٹایا جائے۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-12-5 00:25 , Processed in 0.359134 second(s), 30 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表