找回密码
 立即注册
搜索
查看: 950|回复: 0

ایرانی صدر کا پاکستان اور افغانستان پر مذاکرات کرنے پر زور

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 15:57:23 | 显示全部楼层 |阅读模式
  ایرانی صدر مسعود پزشکیان)فائل فوٹو۔

ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے پاک افغان سیزفائر اعلان کے بعد مذاکرات کرنے پر زور دیا ہے۔


پاک افغان کشیدگی سے متعلق ایران کے موقف پر اجلاس سے ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے خطاب کیا۔  

تہران سے ایرانی میڈیا کے مطابق اس موقع پر صدر مسعود پزشکیان نے کہا کہ مسلم ممالک تنازعات اور تقسیم کو مسترد کرتے ہیں، بےامنی مسلم دشمنوں اور بین الاقوامی سازشوں کا نتیجہ ہے۔     
افغان طالبان نے بھارت کی شہ پر حملہ کیا، پاک فوج نے منہ توڑ جواب دیا، وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان افغانستان سے دو ہزار کلو میٹر کا بارڈر شیئر کرتا ہے، اپنے محدود وسائل کے باوجود 40 لاکھ افغان شہریوں کی میزبانی کی، پاکستان اور افغانستان کی طویل مشترکہ سرحد ہے۔   

ایرانی صدر نے کہا کہ پاک افغان کشیدگی نے خطے کے ممالک میں تشویش پیدا کر دی ہے۔  

انھوں نے کہا کہ ایران دونوں ممالک کے درمیان مذاکرات کے لیے تمام وسائل استعمال کرے گا، امید ہے دونوں ممالک اختلافات کو حکمت کے ذریعے حل کریں گے۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-12-5 00:24 , Processed in 0.146910 second(s), 24 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表