找回密码
 立即注册
搜索
查看: 132|回复: 0

دنیا کو محاذ آرائی کے بجائے تعاون کی راہ اپنانا ہوگی، جنرل ساحر شمشاد مرزا

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 15:57:26 | 显示全部楼层 |阅读模式
  فوٹو: اسکرین گریب۔آئی ایس پی آر

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے ’اسلام آباد سمپوزیم 2025‘ کی اختتامی تقریب میں بطورِمہمانِ خصوصی  شرکت کی۔

مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی نے تقریب سے خطاب میں مقررین اور پینلسٹ کی آراء کو سراہا اور عالمی و علاقائی منظر نامے میں تیزی سے رونما ہونے والی تبدیلیوں کا ذکر کیا۔  

آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل ساحر شمشاد مرزا نے کہا کہ پاکستان علاقائی امن و استحکام کے فروغ کیلئے فعال کردار ادا کرتا رہے گا، دنیا کو محاذ آرائی کے بجائےتعاون کی راہ اپنانا ہوگی۔  

آئی ایس پی آر کے مطابق انھوں نے کہا کہ پاکستان ہمیشہ باہمی احترام اور بین الاقوامی قوانین کی بنیاد پر بقائے باہمی کے نظریے کی پاسداری کرتا رہے گا۔  

جنرل ساحر شمشاد مرزا نے کہا کہ پاکستان ہمیشہ تنازعات کے منصفانہ اور پرامن حل کی حمایت کرتا ہے، تنازعات میں فلسطین اور جموں و کشمیر کے دیرینہ مسائل شامل ہیں۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-12-5 00:25 , Processed in 0.157704 second(s), 24 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表