找回密码
 立即注册
搜索
查看: 755|回复: 0

صدر آصف زرداری کی لیفٹیننٹ کرنل جنید شہید کے گھر آمد، اہلخانہ سے تعزیت

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 15:57:27 | 显示全部楼层 |阅读模式
  —سوشل میڈیا ویڈیو گریب

صدرِ مملکت آصف علی زرداری لیفٹیننٹ کرنل جنید شہید کے گھر پہنچے، جہاں انہوں نے شہید کے اہلِ خانہ سے تعزیت کی۔

وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی بھی صدر آصف زرداری کے ہمراہ تھے۔

اس موقع پر صدرِ پاکستان آصف علی زرداری نے شہید کے بلند درجات اور اہلِ خانہ کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کی۔

یہ بھی پڑھیے

  • صدر زرداری میجر عدنان اسلم شہید اور میجر سید معیز عباس شاہ شہید کے گھر گئے  




صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے لیفٹیننٹ کرنل جنید شہید کو ان کی خدمات پر خراجِ تحسین بھی پیش کیا۔

انہوں نے کہا کہ قوم بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں کے ناپاک عزائم ناکام بنانے کے لیے متحد ہے۔

صدرِ مملکت نے کہا کہ قوم اپنے بہادر سپوتوں کی قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کرے گی۔ ملک میں قیامِ امن کے لیے شہداء کی قربانیاں سنہری حروف سے لکھی جائیں گی۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-12-5 00:24 , Processed in 0.147802 second(s), 24 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表