找回密码
 立即注册
搜索
查看: 871|回复: 0

امریکا ہمارے جہازوں پر حملہ کر رہا ہے، اقوام متحدہ نوٹس لے: وینزویلا

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 15:57:56 | 显示全部楼层 |阅读模式
   اقوام متحدہ میں وینزویلا کے سفیر سیمیول مونوکیڈا—تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا

وینزویلا کے اقوام متحدہ میں سفیر نے کہا کہ امریکا ہمارے جہازوں پر حملے کر رہا ہے، اقوام متحدہ نوٹس لے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق اقوام متحدہ میں وینزویلا کے سفیر سیمیول مونوکیڈا نے امریکا ہمارے ساحلوں پر موجود جہازوں پر غیر قانونی طور پر حملہ کرکے ہمارے خودمختاری اور سلامتی پر اثر انداز  ہو رہا ہے۔

سیمیول مونوکیڈا نے بتایا کہ امریکی حملوں میں اب تک ہمارے 27 شہری ہلاک ہوچکے ہیں۔   
امریکا نے ہماری کشتی پر حملہ کر کے 11 افراد کو قتل کیا: وزینزویلا

وینزویلا کے وزیرِداخلہ نے کہا کہ امریکی فورسز نے ہماری اسپیڈ بوٹ پر حملہ کر کے11 افراد کو مار ڈالا۔   

انہوں نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا کہ وہ اِن غیر قانونی حملوں کی تحقیقات کرائے اور بیان جاری کرے کہ جس میں وینزویلا سمیت تمام ریاستوں کی خودمختاری اور علاقائی سلامیت کے احترام کی توثیق کی جائے۔

دوسری جانب امریکی فوج کے جانب سے بتایا گیا کہ اُن کی جانب سے مبینہ طور پر منشیات لے جانے والی ایک اور کشتی پر کیریبین میں حملہ کیا گیا ہے۔   
وینزویلا کی حکومت نے ایف-35 طیاروں کی تعیناتی پر امریکا کو آڑے ہاتھوں لے لیا

وینزویلا کے وزیرِ دفاع نے امریکی سیکریٹری دفاع پر تنقید کرتے ہوئے انہیں جنگجوانہ اور سنسنی خیزی کا متلاشی قرار دے دیا۔    

امریکی فوج میں کیریبین کے علاقے میں ایک اور پیش رفت ہوئی ہے جس میں کیریبین میں امریکی بحریہ کی سدرن کمانڈ کے سربراہ ایڈمرل ایل وِن ہوزلی نے 2 سال قبل اپنے عہدے سے استعفیٰ دینے کا اعلان کر دیا ہے۔  

انہوں نے اپنے استعفے میں بتایا کہ وہ 12 دسمبر 2025ء کو امریکی بحریہ میں اپنی خدمات سے دستبردار ہوجائیں گے۔

امریکی وزیرِ دفاع پیٹ ہیگسیتھ نے ایڈمرل ایل وِن ہوزلی کے فیصلے کو سراہا ہے۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-12-5 04:32 , Processed in 0.149625 second(s), 24 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表