找回密码
 立即注册
搜索
查看: 433|回复: 0

غزہ کیلئے رفح کی راہداری ممکنہ طور پر اتوار کو کھولی جائے گی: اسرائیل

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 15:58:09 | 显示全部楼层 |阅读模式
  —تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا

اسرائیلی وزیرخارجہ نے کہا کہ غزہ کیلئے رفح کی راہداری ممکنہ طور پر اتوار کو کھولی جائے گی۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی وزیرِ خارجہ گدون ساعر نے بتایا کہ ٹرمینل کو کھولنے کی تیاری کا سلسلہ جاری ہے۔

انہوں نے رفح راہداری کے حوالے سے مزید تفصیلات نہیں بتائیں۔   
اسرائیلی حملوں کے بعد رفح کراسنگ بند، امدادی مشن ایمرجنسی اقدامات کر رہا ہے، یورپی یونین

غزہ میں اسرائیلی حملے دوبارہ شروع ہونے کے بعد رفح کراسنگ بند کر دی گئی۔    

دوسری جانب مصری وزیرِخارجہ بدر عبد العاطی نے دارالحکومت قاہرہ میں بتایا کہ اسرائیل سے راہداری کھولنے کے لیے بات کا جاری ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ غزہ میں آبادی کا قحط سے برا حال ہے جس کو اب غذائی سامان سے بھر دینے کی ضرورت ہے۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-12-5 01:29 , Processed in 0.110890 second(s), 22 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表