找回密码
 立即注册
搜索
查看: 735|回复: 0

امریکا: فارم سے بھاگنے والی 3 بکریاں سیلبریٹی بن گئیں

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 15:58:47 | 显示全部楼层 |阅读模式
  فوٹو: سوشل میڈیا

امریکی ریاست کنیکٹیکٹ میں تین ماہ قبل ایک فارم سے بھاگنے والی 3 بکریاں سیلبریٹی بن گئیں۔

مقامی افراد کا کہنا ہے کہ یہ بکریاں جولائی میں فارم سے بھاگ گئی تھیں اور اُس وقت سے اب تک انہیں انٹر اسٹیٹ 95 کے قریب نجی اور سرکاری زمینوں پر چرتے ہوئے دیکھا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیے

  • امارات میں نایاب نسل کی بکری 70 ہزار درہم میں نیلام، ہرن اور کتے جیسی خصوصیات پائی جاتی ہیں  
  • سائنسدانوں کی بے آب و گیاہ جزیرے پر 200 سال تک زندہ رہنے والی پراسرار بکریوں پر تحقیق  




جانوروں کے تحفظ کیلئے کام کرنے والی سیلویا روزنسکا نے بتایا کہ ان بکریوں کو پکڑنا بہت مشکل ثابت ہوا ہے۔ میڈیا سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ وہ اپنی زندگی کا بہترین وقت گزارتی دکھائی دیتی ہیں، لیکن مجھے خدشہ ہے کہ کبھی کوئی حادثہ نہ ہو جائے۔

ان بکریوں نے مقامی رہائشیوں کے درمیان مداحوں کا ایک گروپ بنا لیا ہے، جو ’’کلنٹن رومنگ گوٹس‘‘ نامی فیس بک گروپ میں ان کی تصاویر شیئر کرتے ہیں۔

کلنٹن اینیمل کنٹرول نے عوام سے درخواست کی ہے کہ اگر کوئی ان بکریوں کو دیکھے تو انہیں پکڑنے یا بھگانے کی کوشش نہ کرے، کیونکہ وہ خوفزدہ ہو کر ہائی وے کی طرف بھاگ سکتی ہیں۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-12-5 05:28 , Processed in 0.147563 second(s), 24 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表