找回密码
 立即注册
搜索
查看: 816|回复: 0

بھارتی سوشل میڈیا انفلوئنسر تانیا نئے اسکینڈل میں پھنس گئیں

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 15:58:49 | 显示全部楼层 |阅读模式
  فوٹو: بھارتی میڈیا  

سوشل میڈیا پر جھوٹا لگژری لائف اسٹائل دکھانے پر بگ باس میں کام کرنیوالی بھارتی اداکارہ کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

بالی ووڈ اداکار سلمان خان  کے معروف ریئلٹی شو ’بگ باس‘ کے 19واں سیزن کی امیدوار اور سوشل میڈیا انفلوئنسر تانیا مِتّل ایک نئے اسکینڈل میں پھنس گئی ہیں۔

رپورٹس کے مطابق ممبئی کے انفلوئنسر فیضان انصاری نے تانیا کے خلاف گوالیار ایس ایس پی آفس میں شکایت درج کرواتے ہوئے الزام لگایا کہ اداکارہ نے اپنی پرتعیش زندگی کے بارے میں جھوٹے اور گمراہ کن دعوے کیے۔

شکایت میں کہا گیا ہے کہ تانیا نے خود کو ایک ایسے گھر کی مالک ظاہر کیا جو ’’فائیو اسٹار ہوٹل سے زیادہ خوبصورت‘‘ ہے اور وہ اکثر بکلاوا، دال اور کافی کے لیے بیرون ملک سفر کرتی ہیں۔

فیضان انصاری نے اپنی درخواست میں مؤقف اختیار کیا کہ یہ دعوے نوجوانوں کے لیے غلط پیغام دیتے ہیں اور سوشل میڈیا پر غلط طرزِ زندگی کی تشہیر کرتے ہیں۔

مزید یہ کہ تانیا پر الزام ہے کہ انہوں نے اپنے مبینہ بوائے فرینڈ بلراج سمیت کئی افراد کو دھوکہ دیا، جس کا نتیجہ ان کے درمیان تنازع اور بلراج کی قید کی صورت میں نکلا۔

فیضان نے بتایا کہ وہ خود ممبئی سے گوالیار گئے تاکہ ثبوت جمع کروائیں۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-12-5 06:18 , Processed in 0.147287 second(s), 24 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表