找回密码
 立即注册
搜索
查看: 610|回复: 0

غزہ کی عوام کے زخموں پر مرحم رکھنے کی ضرورت ہے: ترک صدر

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 15:59:01 | 显示全部楼层 |阅读模式
  ترک صدر طیب اردوان—تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا  

ترک صدر طیب اردوان نے کہا کہ غزہ کی عوام کے زخموں پر مرحم رکھنے کی ضرورت ہے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے ترک افریقہ فورم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل کا ریکارڈ اچھا نہیں ہے اور ہم غزہ کے لیے پریشان ہیں جہاں کے عوام کے زخموں پر مرہم رکھنے اور وہاں تعمیر نو کی ضرورت ہے۔

ترک صدر نے بتایا کہ ’ہم نے حماس اور اسرائیلی کے درمیان معاہدے کے لیے سخت کوششیں کی تھیں تاکہ غزہ میں امن قائم ہوسکے‘۔   
ترک صدر کا پاکستانی قوم کی واضح حمایت کا اعلان، جنگ بندی پر خوشی ہے، طیب اردوان

ترک صدر رجب طیب اردوان نے پاکستانی قوم کے لیے اپنی حمایت کا واضح اعلان کیا ہے۔    

صدر طیب اردوان نے مزید کہا کہ وہ سوڈان میں جاری بحران پر پریشان ہیں اور وہ یہ بھی چاہتے ہیں کہ وہاں امن قائم ہوجائے۔

انہوں نے مغربی دنیا پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ مغرب کے لوگ دیکھ رہے ہیں کہ برِاعظم افریقہ میں تنازعات اور خانہ جنگی ہو رہی ہے، لیکن یہ کچھ نہیں کرتے۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-12-5 02:32 , Processed in 0.119344 second(s), 22 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表