找回密码
 立即注册
搜索
查看: 643|回复: 0

مذاکرات کے لیے تیار ہیں، لیکن غیر ضروری فرمائشیں نہیں مانی جائیں گی: ایران

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 15:59:07 | 显示全部楼层 |阅读模式
   ایرانی نائب صدر محمد رضا عارف—تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا

ایران کے نائب صدر محمد رضا عارف نے کہا ہے کہ مذاکرات کیلئے ہیں، لیکن غیر ضروری فرمائشیں نہیں مانی جائیں گی۔

ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی نائب صدر محمد رضا عارف نے کہا کہ ہم امریکا کے ساتھ مذاکرات کر رہے تھے لیکن اس نے مذاکرات کے دوران ہم پر حملہ کردیا۔

محمد رضا عارف نے کہا کہ ایرانی قوم یہ برداشت نہیں کرے گی کہ ہم امریکی ناجائز خواہشات کو دباؤ میں آکر تسلیم کرلیں۔   
شنگھائی اجلاس: ایرانی نائب صدر 15 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچیں گے

شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کے سلسلے میں ایرانی نائب صدر ڈاکٹر محمد رضا عارف وفد کے ہمراہ 15 اکتوبر کو اسلام آباد آئیں گے۔    

انہوں نے کہا کہ ہم کسی کے ساتھ بھی مذاکرات کرسکتے ہیں لیکن صیہونی رجیم کے ساتھ کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے۔

محمد رضا عارف نے واضح کی کہ امریکا ایران سے مطالبہ کرتا ہے کہ وہ مذاکرات پر آنے سے قبل ہی شرائط مان لے، ہم یہ طریقہ قبول نہیں کریں گے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ایک طرف امریکا انسانی حقوق کے پاسدار ہونے کا ڈھونگ رچاتا ہے دوسری جانب سے ہم پر فوجی کارروائی کر کے ہمیں مذاکرات میں سرِ تسلیم خم کرکے جھک جانے کو کہتا ہے، ایرانی قوم نہیں جھکے گی۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-12-5 02:32 , Processed in 0.148350 second(s), 24 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表