找回密码
 立即注册
搜索
查看: 457|回复: 0

بہاولپور: دھی رانی پروگرام کے تحت 174 جوڑوں کی اجتماعی شادی، ہر جوڑے کو 2 لاکھ روپے دیے گئے

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 15:59:43 | 显示全部楼层 |阅读模式


  
—’جیو نیوز‘ گریب

بہاولپور میں حکومتِ پنجاب کے دھی رانی پروگرام کے تحت 174 جوڑوں کی اجتماعی طور پر شادیاں کی گئیں۔

اجتماعی شادیوں میں 166 مسلم، 5 عیسائی، 3 ہندو اور 2 خصوصی افراد کے جوڑے شامل تھے، ہر جوڑے کو 2 لاکھ روپے مالی معاونت بھی فراہم کی گئی۔

بہاولپور میں حکومت پنجاب کے دھی رانی پروگرام کے تحت 174 مستحق جوڑوں کی اجتماعی شادیوں کی تقریب منعقد ہوئی، جن میں 166 مسلم، 5 کرسچن، 3 ہندو اور 2 خصوصی افراد کے جوڑے شامل تھے۔

تقریب کے مہمانِ خصوصی صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر اور بیت المال سہیل شوکت بٹ تھے، تقریب میں دلہا، دلہنیں اور ان کے والدین خوشی سے سرشار دکھائی دیے۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-12-5 04:33 , Processed in 0.105088 second(s), 22 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表