找回密码
 立即注册
搜索
查看: 604|回复: 0

یاسر حسین نے ڈی ایچ اے کا علاقہ چھوڑنے کی وجہ بتادی

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 16:00:30 | 显示全部楼层 |阅读模式
  
— فائل فوٹو

پاکستانی انٹرٹینمنٹ انڈسٹری سے وابستہ معروف اداکار اور ہدایت کار یاسر حسین نے ڈی ایچ اے کا علاقہ چھوڑ کر شہر کے عام علاقے میں رہنے کی وجہ بتادی۔

حال ہی میں اداکار نے ایک پوڈکاسٹ میں شرکت کی جہاں انہوں نے بچوں کی تربیت سے متعلق کھل کر گفتگو کی۔

ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ کبیر حسین کی تربیت کی خاطر پوش علاقہ چھوڑ کر عام علاقے میں رہائش اختیار کی کیونکہ میں چاہتا تھا کہ میرا بچہ اسی طرح گلی محلے میں کھیلے جس طرح میں اپنے بچپن میں کھیلا کرتا تھا۔








انہوں نے کہا کہ میں یہ نہیں کہتا کہ پوش علاقے کے بچے کھیلتے نہیں ہیں، وہ پلے ہاؤس میں جا کر کھیلتے ہیں جہاں اے سی لگا ہوتا ہے، ان بچوں کا آپس میں اس طرح میل جول نہیں ہوتا لیکن اب کبیر باہر کھیلتا ہے تو پسینے پسینے ہو جاتا ہے، گلی کے بچوں کے ساتھ میل جول ہے وہ ہمارے گھر آتے ہیں، اسے باقاعدہ گلی محلے کا ماحول مل رہا ہے۔

یاسرر حسین کا کہنا ہے کہ میرا بیٹا آج بھی اولڈ اسکول ہے، وہ مٹی میں کھیلتا ہے، ریت سے گھر بناتا ہے، یہ پوش علاقے میں ممکن نہیں تھا۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-12-5 06:20 , Processed in 0.150883 second(s), 24 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表